بدھ 4 جنوری 2023 - 01:12
حدیث روز | امام علی (ع) کی تربیتی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کی تربیت کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

تَولَّوْا مِن أنفسِكُم تأديبَها، واعدِلُوا بها عَن ضَراوةِ عاداتِها؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے نفسوں کی تربیت کرو اور انہیں مؤدب بناؤ اور انہیں اپنی عادات کا شیفتہ (عاشق) ہونے سے باز رکھو۔

غررالحكم، ح۴۵۲۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha